چاچا چودھری اور صابو کے دشمن بہت ہیں اور دشمنوں کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ
چاچا جی کو نقصان پہنچایا جائے، مگر ۔۔ چاچا جی کی ذہانت اور صابو کی دلیری
دشمن کی چال پر ہمیشہ بھاری پڑ جاتی ہے ، اس دفعہ بھی چاچا چودھری اور
صابو کس طرح قاتلانہ حملے سے بچ نکلے ہیں ۔۔۔ یہ آپ خود پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔